Lahore

6/recent/ticker-posts

لاہور : پتنگ بازوں کےخلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا اور ایک دن میں 84 پتنگ بازوں کو گرفتار کے 81 مقدمات درج کر لیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق لاہور کے تمام ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقوں میں پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔
چوراسی پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 ہزار سے زائد پتنگیں، 500 سے زائد چرخیاں اور200 پنی ڈور برآمد کر لی، گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
 

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments