پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلیے آنے والے شائقین کو ٹکٹ کے ساتھ اصل شناختی کارڈ بھی لانا ہوگا، 18 سال سے کم عمر افراد کے داخلے کیلیے سرپرست کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔ یاد رہے کہ آن لائن ٹکٹ خریدنے کیلیے ویب سائٹ https://www.q-tickets.com/psl/ ہے جبکہ بدھ سے بینک کی برانچوں پر بھی ٹکٹ دستیاب ہونے کا اعلان کیا گیا تاہم شائقین غیر یقینی صورتحال سے پریشان ہیں۔

For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments