Lahore

6/recent/ticker-posts

قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پر

 وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ نے تمام اداروں کی مشاورت کے بعد لاہور میں فائنل میچ کرانے کی منظوری دے دی۔ شہباز شریف نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ملک وقوم کے مفاد میں پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا، فائنل میچ کے لئے سو فیصد فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، کابینہ کمیٹی برائے امن و امان تمام انتظامات کا از خود جائزہ لے۔










Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments